Featuredخیبر پختونخواہ

صوبہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ

لکی مروت: لکی مروت کے علاقے تنگ روڈپر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی ، فائرنگ سے تھانہ لکی پولیس کے اے ایس آئی سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے

شہدا میں اے ایس آئی یعقوب، سپاہی مستقیم، سپاہی انعام اللہ اور ڈرائیور رحیم شامل ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ڈی آئی خان، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جے یوآئی رہنماء جاں بحق

بزدلانہ حملے کے بعد نامعلوم دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، آرپی او، ڈی پی او سمیت پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پر موجود ہے اور علاقے میں حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close