Featuredپنجاب

نا اہل اور ناجائز وزیر اعظم کو ہٹانے نکلے ہیں : بلاول

ملتان: ہماری کامیابی ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے ہی ساری اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کیلئے ایک پیج  پر آگئی ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلئے 5 دن کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا کہ اگر خود مستعفی نہیں ہوتے تو اسلام آباد آکر آپ کا بندوبست کریں گے۔

بلاول نے دعویٰ کیا کہ پانچ دن میں عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے ہوجائیں گے، ہماری کامیابی ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے ہی ساری اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کیلئے ایک پیج پر آگئی ہے۔

بیلہ میں جلسے سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ نا اہل اور ناجائز وزیر اعظم کو ہٹانے نکلے ہیں،جنوبی پنجاب میں حکومت کا سیکرٹریٹ نہیں، جنوبی پنجاب صوبہ چاہتے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close