پنجاب

مسجد نبویؐ واقعے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی : چوہدری شجاعت

لاہور : مسجد نبویؐ واقعے سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا امیج بری طرح متاثر ہوا ہے۔

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، واقعہ نہایت افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے۔ شاہ زین بگٹی سے بد سلوکی اور ان کے بال نوچے گئے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا امیج بری طرح متاثر ہوا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close