Featuredپنجاب

اب کھیل کے اصول سب کے لیے یکساں ہوں گے

لاہور: مسلم لیگ ن کے ساتھ کیے گئے سلوک کو نہیں بھولی۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کیے گئے سلوک کو نہیں بھولی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ اب کھیل کے اصول سب کے لیے یکساں ہوں گے، ہماری پارٹی اسے بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close