5 درجن صوبائی وزرا کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے
رولپنڈی : اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا، 5 درجن صوبائی وزرا کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے، 30 اگست تک فیصلے نہ کیے تو جھاڑو پھر جائے گا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ 5 درجن صوبائی وزرا کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے، پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے، 30 اگست تک فیصلے نہ کیے تو جھاڑو پھر جائے گا۔
5درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ تمانچہ ہے۔پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے۔30اگست تک فیصلے نہ کیے تو جھاڑو پھر جائے گا۔10کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں۔اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 25, 2022
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 10 کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں، آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا۔