پنجاب

سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئیں ہیں

راولپنڈی:  ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئیں ہیں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئیں ہیں۔ تنقید اور تضحیک دو مختلف چیزیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور اداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت اور مہنگائی ہے۔ ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔

شیخ رشید نے ایک بار پھر خبردار کیا کہ انتقام کی سیاست اپنے انجام کو پہنچے گی، سب لپیٹ میں آئیں گے، اس سے بچیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close