پنجاب

ایک اور منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا کارکن ثابت قدم رہیں, مریم نواز

لاہور: پاناما لیکس کا فیصلہ آنے کے بعد نااہل قراردیئے جانے والے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  بھی میدان مٰیں آگئیں اور ے کہا ہے ایک اور منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا کارکن ثابت قدم رہیں،بہت جلد وزیراعظم واپس آئیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ جلد ہی بڑی طاقت اور حمایت کیساتھ انشاء اللہ انہیں واپس لائیں گے ، مسلم لیگ ن مضبوط رہو۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close