پنجاب

محکمہ داخلہ پنجاب دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے سرگرم، 106 مقدمات درج

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی سرکوبی کیلئے سرگرم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گرد وں کی فنڈنگ کے خلاف 106 مقدمات درج کئے جا چکے ہیں جبکہ 90 افراد کے خلاف چالان انسداد دہشت گردی میں پیش کئے جا چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے پنجاب میں مقیم 21 سہولت کاروں کی گرفتاری کیلئے بھی متحرک ہو چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close