پنجاب

اس حادثاتی موت پر میرے پاس تعزیت کے لیے الفاظ نہیں : عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان نے خاتون رپورٹ صدف نعیم کے واقعے کو ہولناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاس تعزیت کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں متوفیہ کے اہل خانہ اور خاندان کے لیے دوا گو ہوں اور اُن سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

عمران خان نے مزید اعلان کیا کہ ہم تیسرے روز کا مارچ اس واقعے کی وجہ سے ختم کررہے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close