پنجاب

انتخابات میں شکست کے بعد شیر علی کا ذہنی توازن بگڑ گیا، انہیں علاج کی ضرورت ہے: رانا ثناءاللہ

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ انتخابات میںشکست کے بعد شیر علی کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شیر علی کو علاج کی ضرورت ہے کیونکہ انتخابات میں شکست کے بعد ان کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت دے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close