پنجاب

نیب کو دھمکیوں پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے: اعتزاز احسن

لاہور: پی پی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نیب کو دھمکیوں پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بڑے منصوبے ناکام اور قومی خزانے پر بوجھ والے ثابت ہوئے میگا پراجیکٹس کے ٹھیکے قانون کو نظر انداز کرکے دیے جارہے ہیں نیب کیخلاف وزیر اعظم کے بیانات سے دال میں کچھ کالا لگتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close