Featuredپنجاب

زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کیخلاف ملنے والا تمام اسلحہ غیر قانونی نکلا

زمان پارک (Zaman Park)میں انسداد تجاوزات آپریشن کیخلاف ملنےوالا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی نکلا۔

پولیس کےمطابق زمان پارک سے 13ایس ایم جیز،سات کلاشنکوف اورتین سو چالیس گولیاں برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونےوالا اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا ؟ جاننے کے لیے فرانزک ہوگا۔

پولیس نےشبہ ظاہر کیا ہےکہ وزیرآباد مارچ میں کارکن معظم پرگولیاں اسی اسلحے سے چلائی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی حقائق فرانزک رپورٹ میں واضح ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close