پنجاب

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرتی تو وزیراعظم، کابینہ اراکین نااہل ہونگے

پارلیمان نے اس عمل سے خود کو آئینی طور پر علیحدہ کر رکھا

لاہور: اگر وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرتی اور آج فنڈز نہیں دیتی تو وزیر اعظم اور کابینہ کے اراکین پانچ سال کے لیے نااہل ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی براہ راست خزانے سے کی جاتی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پارلیمان نے اس عمل سے خود کو آئینی طور پر علیحدہ کر رکھا ہے اور اس عمل کو (Direct Charge on Consolidated funds) کہا جاتا ہے، اس ضمن میں صرف وفاقی کابینہ کی منظوری درکار ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close