پنجاب

سانحہ 9 مئی: صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا۔

فیصل آباد پولیس کے مطابق حامد رضا کیخلاف حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج تھا، جس کی بنیاد پر انہیں حراست میں لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین جنازے میں شریک تھے اس دوران انہیں قبرستان سے گرفتار کیا گیا۔
پنجاب حکومت نے صاحبزادہ حامد رضا کے خلاف آ رمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی بھی منظوری دے دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close