پنجاب بھر میں ڈینگی کے 162 جبکہ راولپنڈی میں 24 رپورٹ ہوئے، سلمان رفیق
لاہور: صوبائی وزیر بر ائے سپیشلا ئز ڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈ یکل ایجو کیشن پنجاب خو اجہ سلمان ر فیق نے کہا ہے کہ تما م سر کا ری محکمو ں کی ڈ ینگی کے خلا ف تسلسل سے جا ری جد و جہد کے نتیجے میں اس و قت پنجاب بھر میں ڈ ینگی کے 162کنفر م مر یض جبکہ راولپنڈی میں محض 26مر یض ر پو رٹ ہو ئے ہیں تا ہم مو جو دہ مو سم کا معتدل د رجہ حر ارت ڈ ینگی بر یڈ نگ کے لئے سا زگا ر ہے جس کے لئے ضر وری ہے کہ فیلیڈ و زٹس کو بڑ ھا کرہا ٹ سپا ٹس کی نشا ندہی کے ساتھ ساتھ لا روا تلفی کے عمل میں بھی تیز ی لائی جا ئے تا کہ ہا ئی ر سک ایر یا ز میں ڈ ینگی سر و یلیئنس کے عمل کو یقینی بنا یاجا سکے مز ید یہ کہ خیبر پختو نخو ا، کشمیر اور گلگت بلتستان سے آنے والے مر یضو ں کا ڈ یٹا ر یکا رڈ الگ سے ر کھاجائے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کمشنر آفس را ولپنڈی میں انسد اد ڈ ینگی مہم کے سلسلے میں منعقد ہ جا ئز ہ اجلا س کے شرکاء سے خطا ب کے دوران کیا۔ اجلا س میں منسٹرپرائمر ی و سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر، کمشنر را ولپنڈی طلعت محمود گو ندل ، پروفیسرڈا کٹر و سیم، ایڈ یشنل کمشنر ر یو ینیو عقیل احمد خان،انتظا میہ کے افسر ان،چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ ڈ اکٹر فیا ض بٹ، ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئر محمد اسلم میتلا ، ڈا کٹر عبد الرحمن ر یسکیو1122، اور د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔شرکا ء اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے منسٹر پر ائمر ی و سیکنڈری ہیلتھ کیئر خو اجہ عمر ان نذ یر نے کہا کہ ڈ ینگی ایک قو می مسئلہ ہے جس سے بچا ئو کے لئے ہر شخص کو اپنا کر دار ادا کر نا ہے اور عو امی فلا ح کی اس مہم میں عوام کی بھر پو رشمو لیت کو یقینی بنا تے ہوئے انہیں اپنے ما حول کو صاف بنا نے کی تر غیب د یں۔و زیر اعلیٰ کے ڈ اکٹر و سیم نے کہا کہ انسد اد ڈ ینگی مہم میں ر اولپنڈی انتظا میہ کی کاوشیں قا بل ستا ئش ہیں جن کی و جہ سے عو ام اس مو ذ ی و ائر س سے بہت حد تک محفو ظ ہیں تا ہم ان سر گر میوں کو ایسے ہی جا ری رکھنے کی ضرورت ہے اور امید کی جا تی ہے کہ اسی جذ بے سے فوگنگ اور ڈ ینگی سر و یلیئنس کا کا م جا ری رہاتو بہت جلد را ولپنڈی ڈینگی فر ی شہر کہلائے گا۔