پنجاب

عدالت نے منی لانڈرنگ کے کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی

لاہور: عدالت نے پرویز الہی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کے کیس میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پرویز الہی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے بنائے گئے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے پرویز الہیٰ کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی

عدالت نے پرویز الہی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے پرویز الہی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close