حافظ آباد: بس ٹریفک حادثے کا شکار ، آتشزدگی سے 18 مسافر جاں بحق
حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں ایم فور کے قریب ٹریفک حادثے کے بعد بس میں آتشزدگی سے 18 مسافر جاں بحق ہو گئے۔
حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں ایم فور کے قریب مسافر بس کو آگ لگ گئی، حادثہ مسافر بس کے ڈرائیور کے سو جانے کے باعث پیش آیا، بس کو آگ پک اپ سے ٹکرانے سے لگی جس کے نتیجے میں 18 مسافر جاں بحق جب کہ 11 شدید زخمی ہو گئے، جھلسنے والے مسافروں کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔
ڈی پی او ڈاکٹر فہد حافظ آباد کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 15 مسافروں کو تحHuman hair Wigs adidas shoes nike air jordan 4 oil green san francisco 49ers jersey black nike air max soccer jerseys custom nike air max plus cheap wigs adidas best shoes adidas on sale nike air jordan women nfl pro shop nike air max sale nfl pittsburgh steelers cheap wigs صیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں شفٹ کر دیا گیا ہے، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عمر راٹھور نے بتایا کہ اسپتال میں لائے گئے زخمیوں کی تعداد 8 ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 26 سالہ عمر تعلق فیصل آباد، عالیہ عمر 25 سال، امداد عمر 18 سال، ساجد عمر 25 سال، صابر عمر 39 سال، نذر عمر 34 سال، عبیرہ عمر 10 سال، مسافیا عمر 14 سال، ذیشان عمر 20 سال جبکہ عثمان کی عمر 15 سال ہے شامل ہیں۔
ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو ٹیمیں پانچ منٹ کے اندر پہنچ گئی تھی، بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں جب کہ حادثہ میں زخمی ہونے والوں میں کراچی، خیر پور، فیصل آباد، جلالپور بھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں کے مسافر شامل تھے۔
ڈی ایس پی احسان ظفر حافظ آباد نے بتایا کہ مسافر بس جل کر خاکستر ہو گئی، حادثہ ڈیزل والی گاڑی کو ٹکرانے سے پیش آیا، حادثہ صبح ساڑھے 4 بجے کے قریب پیش آیا جب کہ ایک گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
گاڑی میں سوار بچ جانے والے مسافر نے بتایا کہ بس کا ڈرائیور رحیم یار خان میں تبدیل ہوا جب کہ پنڈی بھٹیاں ایم 3 پر ٹول پلازہ کے قریب گاڑی کا پٹرول لیک ہوا۔