پنجاب

میڈیا کو بھی سائفر کیس کی سماعت میں شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے

راولپنڈی: فیملیز کو سائفر سماعت میں شامل ہونے سے کمرہ عدالت کا ماحول اچھا تھا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل ہونے کی اجازت ملنی چاہیے۔

مہر بانو قریشی کا کہنا تھا کہ فیملیز کو سائفر سماعت میں شامل ہونے سے کمرہ عدالت کا ماحول اچھا تھا۔

https://fb.watch/ojfiAQ9N3C/

ان کا کہنا تھا کہ میرے والد شاہ محمود قریشی بلکل ٹھیک ہیں، ان کی صحت کا کوئی مسئلہ نہیں۔

مہر بانو قریشی نے کہا کہ آج زیادہ تر گفتگو میرے والد کے مختلف کیسز میں درخواست ضمانتوں پر ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close