پنجاب

استحکام پاکستان پارٹی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ، علی نواز اعوان کی آئی پی پی میں شمولیت

لاہور: سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

علی نواز اعوان کی لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی۔
جہانگیر ترین سے ملاقات میں علی نواز اعوان نے اپنے سیاسی فیصلے سے آگاہ کیا۔
جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے علی نواز اعوان کو آئی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری اور سینئر رہنما نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close