پنجاب

ہم الیکشن 2024ء کو سلیکشن نہیں ہونے دیں گے

 لاہور:  ہم 8 فروری کو الیکشن کے ذریعے ان کا احتساب کریں گے ، الیکشن 2024ء کو سلیکشن نہیں ہونے دیں گے۔

منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ الیکشن 2024ء کو سلیکشن نہیں ہونے دیں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ ملک پر مافیا کو مسلط کیا گیا، ہم 8 فروری کو الیکشن کے ذریعے ان کا احتساب کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف کال دی اور دھرنے دیے، 8 دسمبر سے 8 فروری تک الیکشن کے لیے نوجوان مسلسل جدوجہد کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close