پنجاب

تجاوزات ختم کرنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت

 لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایس پیز کو متعلقہ علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی ہدایت کر دی۔

محسن نقوی نے خبردار کر دیا کہ مہلت کے بعد لاہور میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے کریک ڈاؤن ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close