پنجاب

صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس

 لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف رکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی 30 روزہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن 2 دسمبر کو جاری کیا تھا۔

سرکاری وکیل نے صنم جاوید کی نظر بندی واپس لینے کا ڈی سی لاہور کا حکم نامہ عدالت عالیہ لاہور میں چیلنج کر دیا ہے۔

اس سے قبل صنم جاوید کے والد نے اپنی صاحبزادی کی نظربندی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھی ہے۔

عدالت لاہور کے جج جسٹس علی باقر نجفی صنم جاوید کے والد کی درخواس تپر کچھ دیر میں سماعت کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close