پنجاب

شہر میں باؤلے کتوں کا راج، 30 افراد ہسپتال پہنچ گئے

گجرات: انتظامیہ کی نا اہلی سے گجرات میں باولے کتوں نے ایک ایک ہی دن میں 30 سے زائد افراد کو کاٹ لیا۔ میونسپل کارپوریشن کا عملہ کتوں کو تلف کرنے میں ناکام ہو چکا ہے جب کہ کتے سر عام شہرمیں دندناتے پھررہے ہیں جس سے خواتین سمیت لوگوں کا گھروں سے نکلنا محال ہو چکا ہے۔ ایک ہی دن میں 30 سے زائد افرادکو کاٹنے سے ہسپتال میں متاثرہ افراد کا رش لگ گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close