پنجاب

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج

لاہور: صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے درخواست خارج کی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

صنم جاوید نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 اور این اے 120 کے علاوہ پنجاب اسمبلی کی نشست  پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے، جو ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close