پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس

لاہور: عوام کے جان و مال کے حق کو تفریح کے حق پر قربان نہیں کیا جاسکتا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور متعلقہ شہروں کی ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
انہوں نے شیخوپورہ، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈور پھرنے کے واقعات کا نوٹس لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے حق کو تفریح کے حق پر قربان نہیں کیا جاسکتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close