پنجاب

پاکستان اور ترکی کے عوام بھائی چارے اور تاریخی رشتوں میں بندھے ہیں،شہبازشریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ترکی کے قومی دن پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہرگزرتے لمحے پاکستان اورترکی کی دوستی مضبوط ترہورہی ہے،کوئی قدرتی آفت ہوترکی ہمیشہ پاکستان کےساتھ چٹان کی طرح کھڑارہا ہے،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان اورترکی کے عوام بھائی چارے اورتاریخی رشتوں میں بندھے ہیں، دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ترک حکومت اورعوام نے عالمی سطح پرپاکستان کے ہرموقف کی بھرپورتائید کی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ولولہ انگیزقیادت میں ترکی نے بے پناہ ترقی کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close