پنجاب

لیہ : اسپتال میں ڈاکوؤں نے نرس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

 لیہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے،اسپتال میں ڈاکوؤں کی نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ڈاکوعملے سے نقدی و موبائل فونز چھین کر لے گئے۔

ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈاکوؤں نے واردات کے دوران نرس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،  ڈاکو دوران واردات اسپتال سے سامان عملے سے نقدی و موبائل فونز چھین کر لے گئے۔

لیہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، اسپتال میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جس میں ڈاکوؤں نے سامان لوٹنے کے ساتھ ساتھ اسٹاف نرس کو اسلحے کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

تھانہ سٹی پولیس کے مطابق متاثرہ نرس کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close