پنجاب

حکومت پنجاب نے پیاز صوبے سے باہر بھیجنے پر پابندی لگادی

لاہور: پنجاب حکومت نے قیمت کنٹرول کرنے کےلیے پیاز صوبے سے باہر بھیجنے پر پابندی لگادی۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ قیمت کنٹرول کرنے کےلیے پیاز پنجاب سے باہر بھیجنے پر پابندی عائد کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کل پابندی لگادی تھی کہ پیاز اور کیلے پنجاب سے باہر نہیں جاسکیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close