پنجاب

پھٹی زمین نہ گرا آسمان، مسجد کے خطیب نے اپنی ہی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا

گوجرہ: مولوی نے اپنی ہی سگی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا۔  زبیر ٹائون گوجرہ کے رہائشی اشفاق الرحمن جو جامع مسجد اہلحدیث صدیق اکبر تاج کالونی گوجرہ کا امام ہے نے اپنی سگی بیٹی کو سلفیانہ ہوس کا نشانہ بنایا ۔ اسکے بیٹے عطاء الرحمن (طالب علم درس نظامی لاہور مدرسہ) نے سٹی پولیس کو ہوس پرست باپ کیخلاف تحریری درخواست دیدی ۔ جناب امام_مسجد جامع صدیق اکبر اب بہٹی سے زیادتی کے بعد حوالات میں ہیں۔ درخواست میں مولوی کے گھناؤنے جرائم اور مظالم کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ پولیس نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے گرچہ مولوی اشفاق کو گرفتار کرکے حوالات بند کیا ہے تاہم ایف آئی آر کی کاپی ابھی جاری نہیں کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close