پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طلباء و طالبات کے لیے عید گفٹ دینے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلباء و طالبات کے لیے چیف منسٹر یوتھ انی شیٹس کے تحت 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔

طلبہ کو آسان اقساط پر بائیکوں کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق طلبہ کو بلاسود بائیکیں دینے کے لیے حکومت پنجاب ایک ارب روپے سبسڈی ادا کرے گی۔

پہلے مرحلے میں فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، راولپنڈی اور لاہور میں ای بائیک دی جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close