پنجاب

ابھی تک آئی ایم ایف نے بجلی بلز ریلیف سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا

لاہور: آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق ابھی تک وفاق یا پنجاب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق ابھی تک وفاق یا پنجاب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے میڈیا میں زیر گردش خبروں پر ردعمل میں کہا کہ آئی ایم ایف نے تحریری یا آفیشل پریس ریلیز بھی جاری نہیں کی۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ میڈیا کو ملکی معاملات سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close