پنجاب

شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ ، تحفظ خواتین بل میں بہتری لانے کی یقین دہانی

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور تحفظ خواتین بل پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے ایکٹ میں بہتری لانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایکٹ میں تحفظات دور کرنے کی بات نہیں کی گئی اس لیے واپس لیا جائے 15 مارچ کو مذہبی قیادت کا اجلاس بلایا جارہا ہے،مشاورت کے بعد فیصلے سے آگاہ کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close