پنجاب

عدالت نے 9 مئی کیسز کی جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کر لیا

لاہور :  انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا۔

9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں ہوئی، جس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، اعظم سواتی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پہنچے۔

دوران سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے ریمارکس دیے کہ ہم تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر اکھٹی سماعت کریں گے۔ اگر ان کیسز میں جی آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے تو اس کا ہیڈ کیوں پیش نہیں ہوتا ؟

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close