پنجاب

عوام نے خود ہی پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام بنا دیا

لاہور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کلاشنکوف کے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تحریک انتشار نے بڑے بڑے دعوے کیے، مگر ایک بھی پورا نہ ہوا۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ عوام نے خود ہی پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام بنا دیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کلاشنکوف کے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔

رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ جمہوری روایات کے تسلسل میں جلسے کی اجازت دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close