پنجاب

احتجا ج میں اگر قانون ہاتھ میں لیا گیاتو گرفتاریاں تو ہوں گی : وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے اور غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے اور غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی۔

مریم نواز نے کہا تھا کہ سروے کرا لیے ہیں، فتنہ اور انتشار تحریک نیچے اورن لیگ اوپر جا رہی ہے۔

لندن میں پارٹی کارکنوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اسموگ 7،8 سال سے ہے، اس کے خاتمے کے اقدامات کررہے ہیں، بھٹے کے کالے دھوئیں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو پکڑ رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ مونجی جلانے والے کسانوں کو روکنے کے لیے ترغیبات دے رہے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close