پنجاب

تاجر برادری اور عوام کی 24 نومبر کے احتجاج پر رائے

تاجر برادری اور عوام کی 24 نومبر کے احتجاج پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ احتجاج اور دھرنے کا کاروباری لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں۔

دھرنےاوراحتجاج سے روزمرہ کا کاروبار متاثر ہوتا ہے،سیاسی معاملات اسمبلی فلور پر حل کریں عوام پہلے ہی پریشان حال ہے،دھرنوں کی سیاست نے ملک کو تنزلی میں جھونک دیا ہے۔

ملک کےحالات نازک ہیں اس میں دھرنا کاروبار کو تباہ کر دے گا،کسی کو بری کرانا ہے تو عدالتوں سے رجوع کریں عوام کو تکلیف نہ دیں۔اس موقع پر احتجاج اور دھرنے کی کال بے وقوفی سے کم نہیں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close