پنجاب

شہباز شریف خود کو احتساب کے لئے پیش کریں : اعجاز الحق

اسلام آباد :  ا ہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اچھے ایڈ منسٹریٹرہیں انہیں خود کو احتساب کیلئے پیش کرنا چاہئے۔انہیں احتساب کرنے والے اداروں  کو خود دعوت دینی چاہئے کہ وہ میٹرو بس پرو جیکٹ ،نندی پور اور اورنج ٹرین منصوبوں کا احتساب کریں۔نیب کو پارلیمنٹ سے بالا تر اور با اختیار ہونا چاہے اور کسی کو بھی مقدس گائے نہیں سمجھنا چاہے ۔نیب کسی کو گرفتار کرنے سے پہلے اس پر لگائے جانے والے الزامات کی مکمل تحقیقات کرے اور اگر الزامات ثابت ہوں تو پھر ہی اسے گرفتار کیا جائے اور پھر کسی کو بھی چھوڑنا نہیں چاہئے اور جس نے بھی کرپشن کی ہو اسے سزا ضرور ملنی چاہئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close