پنجاب

تحفظ نسواں ایکٹ پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے دینی سیاسی جماعتوں کا اجلاس جاری

لاہور : مرکز جماعت اسلامی منصورہ لاہور میں تحفظ نسواں ایکٹ پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے دینی سیاسی جماعتوں کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق، جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان،جمعیت علما اسلام نورانی کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، پروفیسر حافظ محمد سعید، حافظ حسین احمد اور علامہ امین شہیدی سمیت دیگر شریک ہیں ۔

اجلاس میں پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے تحفظ حقوق نسواں ایکٹ سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close