پنجاب

لاہور میں رانی کھیت کی بیماری سے 40 مور اور فیز نٹ مر گئے

لاہور کے سفاری پارک میں رانی کھیت کی بیماری سے 40 مور اور فیز نٹ مر گئے جب کہ چند نجی فارم ہاؤسز میں اس بیماری کے باعث متعدد مور اور فیز نٹ مر چکے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سفاری پاک سید ظفرالحسن کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کرائی گئی لیکن اس کے باوجود بھی پرندے مر گئے۔

بیماری پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر متاثرہ پرندوں کو علیحدہ پنجروں میں منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ لاہور کے چڑیا گھر اور جلو پارک انتظامیہ کو بھی پرندوں کو ویکسی نیشن کی ہدایت کر دی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close