پنجاب

مذہبی سیاسی جماعتوں کا تحفظ نسواں بل کے مقابلے میں قانون لانے کا فیصلہ

لاہور: مذہبی سیاسی جماعتوں نے پنجاب میں پاس کیے گئے تحفظ نسواں بل کے مقابلے میں علیحدہ قانون لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذہبی سیاسی جماعتوںنے ایک اجلاس میں تحفظ نسواں کے قانون کی منظوری دی ہے جسے حتمی منظوری کیلئے جمعہ کے روز اسلامی نظریاتی کونسل میں بھیجا جائے گا۔ اسلامی نظریاتی کونسل سے منظوری کے بعد تحفظ نسواں کا نیا بل 2 اپریل کو پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کردیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close