پنجاب

بھارتی جاسوس کے اعتراف پر خاموش نہیں رہا جا سکتا،بلاول جس چھتری تلے سیاست کر رہے ہیں وہاں سے نکلنا ہو گا

پاکستانی تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ”را“ایجنٹ کی گرفتاری اوراعتراف جرم پرخاموش نہیں رہا جا سکتا ،بھارتی جاسوس کا پاکستان میں ہونا سفارتی تعلقات کیخلاف ہے۔ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو جس چھتری تلے سیاست کر رہے ہیں انہیں وہاں سے نکلنا ہو گا۔ آج بھارتی ریاست راجستھان میں گرفتار 35 پاکستانیوں کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال پر انکا کہنا تھا کہ بپاکستانی قانونی طریقے سے عزیزوں سے ملنے گئے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close