پنجاب

سینئر وفاقی وزیر اور ٹی وی اینکر کی خفیہ شادی کا انکشاف

ایک سینئر وفاقی وزیر اور ٹی وی اینکر کی خفیہ شادی کا انکشاف ہوا ہے جس کی تصاویر کسی بھی وقت سامنے آسکتی ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وہ وزیرموصوف کون ہیں ۔

 سہیل احمد المعروف عزیزی نے بتایاکہ حکومت کی طرف سے اچھا خاصابولنے والے ایک وفاقی وزیر نے ایک ٹی وی اینکر کیساتھ محبت کی چند سال پینگیں چڑھانے کے بعد بالآخر شادی کرلی ہے جس کی تصاویر کوئی بھی سامنے لا سکتا ہے اور دعا ہے کہ وزیرموصوف اسی طرح بولتے رہیں ، ان کی بولتی کہیں بند نہ ہوجائے ۔ ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے بتایاکہ وزیر کا تعلق پنجاب سے ہے تا ہم خاتون کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے صاف انکار کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close