پنجاب

کسی نئے آپریشن کا آغاز نہیں کیا ،نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے:رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں ’’خصوصی آپریشن‘‘ کی تردید کردی

اسلام آباد: وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں کسی خصوصی آپریشن کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی نئے آپریشن کا آغاز نہیں کیا جارہا تاہم نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن ایک ہی ہے جو ضرب عضب کے نام سے پورے ملک میں جاری ہے ۔ پنجاب میں جاری آپریشن کو ضرب عضب سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔ وزیراعظم نے بھی یہی ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو مزید منظم کیا جائے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close