پنجاب

تحفظ نسواں بل کے قانون میں علماءکی مشاورت سے بہتری لانے کے لیے تیار ہیں :شہباز شریف

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحفظ نسواں بل کے قانون میں علماءکی مشاورت سے بہتری لانے کے لیے تیار ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام مکاتب فکر کے علماءکرام کے وفد سے ملاقات کی جس میں تحفظ نسواں بل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ قرآن اور سنت سے ہٹ کر قانون سازی کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔اس موقع پر علماءکرام نے یقین دہانی کرائی کے حقو ق تحفظ نسواں بل میں اصلاح کے لیے مکمل تعاون کریں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close