پنجاب

جنوبی پنجاب میں رینجرزاور پولیس مل کر دہشت گردوں کے گھیرا تنگ کر رہے ہیں ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں قانون نافذکرنیوالے اداروں کادہشتگردوں ،جرائم پیشہ عناصرکیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی پنجاب میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران فرار ہونے والے دہشت گردوں کے لیے ہے جو نے رحیم یارخان کے علاقوں روجھان اورکچے کے علاقے میں چھپے ہوئے ہیں ۔جنوبی پنجاب میں رینجرز ،پولیس اور سی ٹی ڈی پاک فوج کیساتھ ملکرکارروائیاں کررہے ہیںاور دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close