پنجاب

پنجاب اسمبلی کی متحدہ اپوزیشن کا تہمینہ درانی کو خط،کرپشن کے خاتمے کیلئے ساتھ دینے کی دعوت

لاہور:پنجاب اسمبلی کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کے شریف خاندان کو اثاثے واپس لانے کے بیان کو سراہا ہے اور انہیں کرپشن کے خاتمے کیلئے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی دعوت دی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائم متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی اہلیہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن آپ کے شریف خاندان کو اپنے اثاثے ملک میں واپس لانے کے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے مستقبل میں اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ متحدہ اپوزیشن آپ کو دعوت دیتی ہے کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے ہمارا ساتھ  دیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close