پنجاب

تحریک انصاف کا رویہ مخالفت برائے مخالفت کا ہے ،خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں اب الزامات کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے ،تحریک انصاف کا رویہ مخالفت برائے مخالفت کا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اگر پنجاب میں میٹرو بس چل سکتی ہے تو پشاور میں کیوں نہیں چل سکتی ؟ دوسروں کے ترقیاتی منصوبوں پر تنقید کرنے کی بجائے عمران خان بتائیں کہ انہوں نے خیبر پختونخوا کی عوام کے لیے کیا ہے ؟ اب ملک میں الزامات کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close