پنجاب

قندیل بلوچ نے اپنے والد کو بھی نہ بخشا، ٹی وی پروگرام میں اخلاق باختہ گفتگو

اسلام آباد: ورلڈکپ ٹی 20کے دوران پاکستانی کرکٹرسے متعلق قابل اعتراض اعلانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنیوالی قندیل بلوچ نے اپنے والدکو بھی نہ بخشا اور ان سے متعلق بھی ٹی وی پروگرام میں اخلاق باختہ گفتگوکرتی رہیں ۔ 
 سارے مردوں کے ٹھرکی ہونے اور والد محترم کے اس کیٹگری میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں قندیل بلوچ نے کہاکہ اب بالکل نہیں ، نو ، نو لیکن جب وہ اپنی جوانی کی کہانیاں سناتے ہیں تو وہ بھی اچھے خاصے تھے ، اب کافی بوڑھے ہوچکے ہیں ، جوانی کی کہانیاں سناتے رہتے ہیں ، میرے باباکی اتنی زیادہ گرل فرینڈز ہوتی تھیں کہ بس نہ پوچھیں ۔ 
بے باکی ورثے میں ملنے اور جو دل میں آئے کرگزرنے سے متعلق سوال کے جواب میں قندیل بلوچ کاکہناتھاکہ ایسا ہی ہے ،میں بالکل اپنے بابا پر گئی ہوں ،

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close