پنجاب

وزیر اعظم قوم کو قائل نہیں کرسکے تو رابطہ مہم کی ضرورت پڑی، شاہ محمود

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رابطہ مہم وزیر اعظم نواز شریف کا حق ہے اورانہوں نے اس کیلئے خیبر پختونخوا سے ابتداءکرنے کا فیصلہ کیا ہے تو انہیں خیبر پختونخوا میں خوش آمدید کہیں گے ۔ 
 وزیر اعظم اپنے خطابات کے دوران عوام کو قائل نہیں کرسکے اس لئے اب عوامی رابطہ مہم کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے تاہم یہ ملک سب کا ہے اور عوام کے سامنے اپنا نقطہ نظر پیش کیا جا سکتا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close