پنجاب

وزیراعظم کو دھرنے کے موقع پر خود پہنچ کر علماء کرام سے مذاکرات کرنے چاہیئے، چوہدری شجاعت

لاہور:مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نےاسلام آباد آپریشن پر اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہنگامہ آرائی کسی بڑے سانحے میں تبدیل ہو سکتی ہے، وزیراعظم کو دھرنے کے موقع پر خود پہنچ کر علماء اکرام سے مذاکرات کرنے چاہیئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close